آئی ایم ایف کو لکھا جائے گا کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آسکتا، عمران خان
آئی ایم ایف کو لکھا جانے والا خط میں نے ڈکٹیٹ کروایا اُس کو غداری قرار دیا جارہا ہے، تمام معیشت دان یہ کہتے ہیں کہ وسائل پیدا کیے بغیر قرض پر ملک نہیں چل سکتا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگوراولپنڈی  پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ میں جیل سے کوئی بھی چیز لکھ کر باہر نہیں بھیج سکتا، آئی ایم ایف کو لکھا جانے والا خط میں نے ڈکٹیٹ کروایا ہے، اُس کو غداری قرار دیا جارہا ہے۔...
0 Kommentare 0 Anteile 13KB Ansichten