نگران وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے پھر صدرمملکت کو ایڈوائس بھجوا دی
صدرمملکت آئین میں درج ڈیڈلائن کے مطابق جلد از جلد اجلاس بلوائیں۔ صدر کے اجلاس نہ بلانے متبادل انتظامات بھی مکمل کرلیے گئے، اجلاس بلانے کا اختیارقومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو دے دیا گی اسلام آباد ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 27 فروری 2024ء) نگران وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے پھر صدرمملکت کو ایڈوائس بھجوا دی، صدرمملکت آئین میں درج ڈیڈلائن کے مطابق جلد از جلد اجلاس بلوائیں۔ صدر کے...
0 Comentários 0 Compartilhamentos 12KB Visualizações