Urdudiary
Son Güncellemeler
-
ایک سفر خاص ہو
اس میں پوری فیملی ساتھ ہو
راستہ خوبصورت ہو اور
منزل مکہ مدینہ ہوایک سفر خاص ہو اس میں پوری فیملی ساتھ ہو راستہ خوبصورت ہو اور منزل مکہ مدینہ ہو0 Yorumlar 0 hisse senetleri 468 ViewsPlease log in to like, share and comment! -
جب بھی تم چاہو کہ تمہاری دعا عرش پر پہنچے
اور مستجاب ہو جائے تو پہلے اپنے والدین کے لیے دعا مانگوجب بھی تم چاہو کہ تمہاری دعا عرش پر پہنچے اور مستجاب ہو جائے تو پہلے اپنے والدین کے لیے دعا مانگو0 Yorumlar 0 hisse senetleri 497 Views -
اے میرے رب میری وفات سے پہلے میری اصلاح کر دینا
اور میرا بہترین اختتام کرنا
اور مجھے اس حال میں موت دینا کہ تو مجھ سے بے انتہا راضی ہو
اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چن لینا جو میرے لیے
دعا گو رہے
آمین یارب العالمیناے میرے رب میری وفات سے پہلے میری اصلاح کر دینا اور میرا بہترین اختتام کرنا اور مجھے اس حال میں موت دینا کہ تو مجھ سے بے انتہا راضی ہو اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چن لینا جو میرے لیے دعا گو رہے آمین یارب العالمین0 Yorumlar 0 hisse senetleri 458 Views -
اے ماہ رمضان تیرے آنے کی خوشبو سے دل مہک اٹھتا ہے
اے ماہ رمضان تیرے جانے کے غم سے دل اداس ہو جاتا ہےاے ماہ رمضان تیرے آنے کی خوشبو سے دل مہک اٹھتا ہے اے ماہ رمضان تیرے جانے کے غم سے دل اداس ہو جاتا ہے0 Yorumlar 0 hisse senetleri 513 Views -
اے مومنوں ماہ رمضان آرہا ہے
نفل کو فرضوں میں بدلنے والا ماہ آرہا ہےاے مومنوں ماہ رمضان آرہا ہے نفل کو فرضوں میں بدلنے والا ماہ آرہا ہے0 Yorumlar 0 hisse senetleri 519 Views -
اے میرے پروردگار مجھے سارے روزے رکھنے کی طاقت اور نیت عطاء فرما
آمیناے میرے پروردگار مجھے سارے روزے رکھنے کی طاقت اور نیت عطاء فرما آمین0 Yorumlar 0 hisse senetleri 501 Views -
جب رمضان کا آغاز ہوتا ہے تو رحمت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں دوزخ کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیریں پہنا دی جاتی ہیں
حدیثجب رمضان کا آغاز ہوتا ہے تو رحمت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں دوزخ کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیریں پہنا دی جاتی ہیں حدیث0 Yorumlar 0 hisse senetleri 508 Views -
اے الله ہمیں ماہ رمضان نصیب فرمانا اس میں عبادت کر نے کی توفیق عطا فرمانا قرآن سے جڑنے کی توفیق عطا فرمانا اس رمضان کو ہماری بخشش کا ذریعے بنانا آمیناے الله ہمیں ماہ رمضان نصیب فرمانا اس میں عبادت کر نے کی توفیق عطا فرمانا قرآن سے جڑنے کی توفیق عطا فرمانا اس رمضان کو ہماری بخشش کا ذریعے بنانا آمین0 Yorumlar 0 hisse senetleri 505 Views
-
اے آنے والے رمضان تیرے آنے میں اب چند ہی دن باقی ہیں میرا مولا ہمیں اتنی توفیق دے کہ ہم تیرے فضائل سے جھولیاں بھر سکیں آمیناے آنے والے رمضان تیرے آنے میں اب چند ہی دن باقی ہیں میرا مولا ہمیں اتنی توفیق دے کہ ہم تیرے فضائل سے جھولیاں بھر سکیں آمین0 Yorumlar 0 hisse senetleri 500 Views
-
اے الله ہم سب کتنے خوش نصیب ہیں کہ ہم پہ پھر سے رمضان المبارک کا مہینہ آیا اے اللہ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ عبادات کرنے کے توفیق دے اے اللہ تو ہم سب سے راضی ہو جا اور ہمارے گناہوں کو بخش دے آمیناے الله ہم سب کتنے خوش نصیب ہیں کہ ہم پہ پھر سے رمضان المبارک کا مہینہ آیا اے اللہ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ عبادات کرنے کے توفیق دے اے اللہ تو ہم سب سے راضی ہو جا اور ہمارے گناہوں کو بخش دے آمین0 Yorumlar 0 hisse senetleri 511 Views
Daha Hikayeler