• 0 Reacties 0 aandelen 630 Views
  • سنا ہے چل رہی ہے بارش کی روانی تیرے شہر میں
    ان بادلوں سے کہہ ذرا اپنا رخ ادھر بھی کریں
    سنا ہے چل رہی ہے بارش کی روانی تیرے شہر میں ان بادلوں سے کہہ ذرا اپنا رخ ادھر بھی کریں
    0 Reacties 0 aandelen 2K Views
  • لوٹ آئی ہے کالی گھٹا
    کہیں بکھرنا تو نہیں پھر سے آشیانہ میرا؟
    لوٹ آئی ہے کالی گھٹا کہیں بکھرنا تو نہیں پھر سے آشیانہ میرا؟
    0 Reacties 0 aandelen 604 Views
  • خبر سب کو تھی میرے کچے مکان کی
    پھر بھی لوگوں نے دعاؤں میں برسات ہی مانگی
    خبر سب کو تھی میرے کچے مکان کی پھر بھی لوگوں نے دعاؤں میں برسات ہی مانگی
    0 Reacties 0 aandelen 607 Views
  • خبر سب کو تھی میرے کچے مکان کی
    پھر بھی لوگوں نے دعاؤں میں برسات ہی مانگی #بارش
    خبر سب کو تھی میرے کچے مکان کی پھر بھی لوگوں نے دعاؤں میں برسات ہی مانگی #بارش
    0 Reacties 0 aandelen 2K Views
  • #بارش
    جب بھی آتی ہے موسم کی اداؤں میں تبدیلی
    اس شخص کا بدل جانا بہت یاد آتا ہے
    #بارش جب بھی آتی ہے موسم کی اداؤں میں تبدیلی اس شخص کا بدل جانا بہت یاد آتا ہے
    0 Reacties 0 aandelen 2K Views
  • #بارش
    مجھے تم سے بچھڑتا دیکھ کر
    آج تو آسمان بھی رو پڑا
    #بارش مجھے تم سے بچھڑتا دیکھ کر آج تو آسمان بھی رو پڑا
    0 Reacties 0 aandelen 2K Views
  • #بارش
    لگتا ہے اس بادل کا بھی دل ٹوٹا ہے
    بولتا کچھ بھی نہیں بس روئے جا رہا ہے
    #بارش لگتا ہے اس بادل کا بھی دل ٹوٹا ہے بولتا کچھ بھی نہیں بس روئے جا رہا ہے
    0 Reacties 0 aandelen 2K Views
  • جس کا سینہ نہ کھل رہا ہو ایمان کی مٹھاس اور ہدایت کا نور نہ مل رہا ہو وہ زیادہ سے زیادہ توبہ و استغفار کرے
    جس کا سینہ نہ کھل رہا ہو ایمان کی مٹھاس اور ہدایت کا نور نہ مل رہا ہو وہ زیادہ سے زیادہ توبہ و استغفار کرے
    0 Reacties 0 aandelen 656 Views
  • زندگی کی ہر مشکل اللہ کی طاقت کا ثبوت ہے
    کبھی ہماری مدد کرنے کیلئے کبھی ہمیں درست کرنے کیلئے
    اور کبھی ہمیں یہ یاد دلانے کیلئے کہ ہم خاک ہیں
    زندگی کی ہر مشکل اللہ کی طاقت کا ثبوت ہے کبھی ہماری مدد کرنے کیلئے کبھی ہمیں درست کرنے کیلئے اور کبھی ہمیں یہ یاد دلانے کیلئے کہ ہم خاک ہیں
    0 Reacties 0 aandelen 695 Views